پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ سیشن بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا

پیر 15 اپریل 2024 21:11

پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ سیشن بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اپریل2024ء) پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ سیشن بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا ۔ پاکستانی ٹیم نے پیر کی شام راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پریکٹس سیشن کا آغاز کرنا تھا ۔

(جاری ہے)

پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی 20 میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 18 اپریل کو راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا ۔
وقت اشاعت : 15/04/2024 - 21:11:40

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :