پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی 20 سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی

بدھ 17 اپریل 2024 23:20

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اپریل2024ء) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی 20 سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی، دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی 20 انٹرنیشنل میچ (کل) بروز جمعرات کو راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا ، ٹی 20 سیریز کی ٹرافی کی تقریب رونمائی میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم اور نیوزی لینڈ کپتان مائیکل بریسویل شریک ہوئے اور تصاویر بنوائیں۔
وقت اشاعت : 17/04/2024 - 23:20:06

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :