اداکار نبیل کا ثانیہ مرزا کو دوسری شادی کا مشورہ
جب دوسرا شخص اپنی زندگی میں آگے بڑھ گیا تو آپکو بھی دوسری شادی کرلینی چاہئے، اکیلے رہنے سے زندگی نہیں گزرتی، اللہ نے بھی انسان کو اسی لئے بنایا ہے تاکہ وہ اکیلے رہنے کی بجائے خاندان کی صورت میں رہے : معروف ہدایتکار، پروڈیوسر، سکرین رائٹر
ذیشان مہتاب جمعہ 17 مئی 2024 14:38
(جاری ہے)
یہاں یہ واضح رہے کہ ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے مذکورہ ویڈیو اپنی قریبی دوست اور اداکارہ نشرت بھروچا کی فلم ’’اکیلی‘‘ کی پرموشن کیلئے شیئر کی تھی، اداکارہ نشرت بھروچا کی فلم’’اکیلی‘‘ ابتداً 2023ء میں ریلیز کی گئی تھی جسے حال ہی میں بھارتی آن لائن اسٹریمنگ سائٹ ’جیو سنیما‘ پر دوبارہ ریلیز کیا گیا ہے۔ فلم کی پرموشن کیلئے بنائی گئی فلم کی کہانی کے تناظر میں مذکورہ ویڈیو میں ثانیہ مرزا نہایت خوبصورتی سے اپنی جدو جہد کو پیش کرتی ہیں کہ انہوں نے کس طرح ایک دقیانوسی خیالات کے حامی معاشرے میں اپنی جگہ بنائی اور خود کو منوایا ہے۔ فلم اکیلی کی کہانی ایک عام بھارتی لڑکی کے گرد گھومتی ہے جو ایک جنگ زدہ علاقے میں پھنس جاتی ہے جہاں اس کے لیے زندہ رہنا اپنے آپ میں ایک ایک جنگ ہے۔
خیال رہے کہ ثانیہ کی شعیب ملک سے اپریل 2010ء میں شادی ہوئی تھی اور ان کا ایک بیٹا اذہان مرزا ہے جو اکتوبر 2018ء میں پیدا ہوا۔
وقت اشاعت : 17/05/2024 - 14:38:48
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
ٹور ڈی سوئس سائیکلنگ ایونٹ کا 87 واں ایڈیشن 9جون سے سوئٹزرلینڈ میں شروع ہوگا
-
آئی سی سی کا نیو یارک اسٹیڈیم کی وکٹ کے معیاری نہ ہونے کا اعتراف
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، اسکاٹ لینڈ نے نمیبیا کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی
-
پاکستان کو زیادہ رنز نہ بنانے دینا ٹرننگ پوائنٹ تھا، مونانک پٹیل
-
بائیڈن انتظامیہ، امریکا اور پاکستان کے سفیر میچ سے لطف اندوز ہوئے
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ2024،کرکٹ شائقین کو شعیب ملک کی یاد ستانے لگی