- Home
- Sports
- News
- فاسٹ بالر عمران خان کو سہیل خان کی جگہ دورہ بنگلہ دیش کیلئے ٹیسٹ سکواڈ میں شامل کر لیا گیا
فاسٹ بالر عمران خان کو سہیل خان کی جگہ دورہ بنگلہ دیش کیلئے ٹیسٹ سکواڈ میں شامل کر لیا گیا
پی سی بی کاقومی سکواڈ میں شامل کھلاڑیوں کے ان فٹ ہونے پر سخت تشویش کا اظہار ،فٹنس مسائل کی تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم
منگل 21 اپریل 2015 20:18
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21اپریل۔2015ء ) فاسٹ بالر عمران خان کو سہیل خان کی جگہ دورہ بنگلہ دیش کیلئے ٹیسٹ سکواڈ میں شامل کر لیا گیا ۔جبکہ پی سی بی نے دورہ بنگلہ دیش کے دوران قومی سکواڈ میں شامل کھلاڑیوں کے ان فٹ ہونے پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کھلاڑیوں کی فٹنس مسائل کی تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم کر دی ہے ۔فاسٹ باؤلر سہیل خان دورہ بنگلہ دیش کے ون ڈے اور ٹیسٹ سکواڈ میں شامل کئے گئے تھے لیکن پٹھوں میں کھچاؤ کی وجہ سے وہ ون ڈے سیریز سے باہر ہو چکے تھے اور اب پی سی بی کے مطابق ٹیسٹ سیریز میں بھی سہیل خان حصہ نہیں لیں گے اور ان کی جگہ عمران خان قومی ٹیسٹ سکواڈ کا حصہ ہونگے۔
عمران خان کو دورہ سری لنکا کے لئے اے ٹیم میں شامل کیا گیا تھا لیکن اب ان کی جگہ نوجوان لیفٹ آرم فاسٹ باؤلر ضیا الحق اے ٹیم میں شامل کر لئے گئے ہیں۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Pakistan tour of England 2024
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی
-
خیبر پختونخوا انٹر مدارس اور خصوصی افراد گیمزآج سے پشاورمیں شروع ہوں گی، عبدالناصر
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہور کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا