بنگلا دیش کا پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے لیے ٹیم کا اعلان

پیر 4 مئی 2015 12:04

بنگلا دیش کا پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے لیے ٹیم کا اعلان

ڈھاکہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 مئی۔2015ء) بنگلہ دیش نے پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے لیے ٹیم کا اعلان کر دیا میرپور میں کھیلے جانے والے اس ٹیسٹ کیلئے بنگلا دیش نے پہلے ٹیسٹ کی چودہ رکنی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی ہے۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان دوسرا ٹیسٹ 6 مئی سے میرپور میں شروع ہو گا۔

وقت اشاعت : 04/05/2015 - 12:04:06

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :