- Home
- Sports
- News
- 17سال بعدایشین اسنوکرٹائٹل پاکستان واپس آناخوش آئند ہے ،سینئرز کی موجودگی میں نوجوان کیوئسٹ ..
17سال بعدایشین اسنوکرٹائٹل پاکستان واپس آناخوش آئند ہے ،سینئرز کی موجودگی میں نوجوان کیوئسٹ حمزہ اکبر نے ٹائٹل حاصل کرکے ثابت کردیا کہ کہ ان کا مستقبل روشن ہے، حمزہ اکبر کو پروفیشنل اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے سترہ ہزار برطانوی پاؤنڈز درکار ہیں تاہم سات ہزار پاؤنڈزاکھٹے کرلیے ہیں
پاکستان بلیئرڈ اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن کے صدر عالمگیر شیخ جی نجی ٹی وی سے گفتگو
پیر 4 مئی 2015 17:46
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 مئی۔2015ء) پاکستان بلیئرڈ اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن کے صدر عالمگیر شیخ نے کہا ہے کہ سترہ سال بعد ایشین اسنوکر کا ٹائٹل پاکستان واپس آنا خوش آئند ہے۔ سینئرز کی موجودگی میں نوجوان کیوئسٹ حمزہ اکبر نے ٹائٹل حاصل کرکے ثابت کردیا کہ کہ ان کا مستقبل روشن ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ پہلے پاکستانی ہیں جو پی بی ایس اے کے پلیٹ فارم سے پروفیشنل اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کی نمائندگی کرینگے۔
انکی شرکت کو یقینی بنانے کیلئے سترہ ہزار برطانوی پاؤنڈز درکار ہیں تاہم اس وقت پی بی ایس نے سات ہزار پاؤنڈزاکھٹے کرلیے ہیں۔عالمگیر شیخ نے کہا کہ مخیر حضرات اور اسپانسرز کے تعاون کی بدولت آج اسنوکر کا کھیل ملک بھر میں ترقی کررہا ہے، پاکستان کے اسنوکر کھلاڑی مسلسل ٹائٹل حاصل کررہے ہیں مگر حکومتی ایوانوں میں اسکا کوئی اثر نہیں ہورہا، کامیابی حاصل کرنے پر ہمارے کھلاڑیوں کو انکا جائز حق تک نہیں دیا جاسکا۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
-
ڈسٹرکٹ فٹبال لیگ اختتام پذیر، باغ گلزارفٹبال کلب نے چمپئن ٹرافی اپنے نام کرلی
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا