- Home
- Sports
- News
- سپر ائیٹ ٹی ٹوئنٹی کپ، سیالکوٹ سٹالئینز نے کراچی ڈولفنز کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی ..
سپر ائیٹ ٹی ٹوئنٹی کپ، سیالکوٹ سٹالئینز نے کراچی ڈولفنز کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا ،کراچی ڈولفنز کی ٹیم 167رنز کے تعاقب میں102رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی ، سیالکوٹ کی طرف سے اسامہ میر اوربلال آصف نے 3,3اورعلی خان کی 2 وکٹیں،سیالکوٹ کی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے 19.4اوورز میں 167رنز بنا کر آؤٹ، نعمان انور 80،مختار احمد 25،بلال آصف 25شعیب ملک 22رنز بنا کر نمایاں بلے باز رہے، نعمان انور کو میچ میں80رنز بنانے پر مین آف دی میچ قرار
اتوار 17 مئی 2015 22:05
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17 مئی۔2015ء) فیصل آباد میں جاری سپر ائیٹ ٹی ٹوئنٹی کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سیالکوٹ سٹالئینز نے کراچی ڈولفنز کو65رنز سے شکست دے کر ٹورنامنٹ کے فائنل میں کوالیفائی کر لیا ۔کراچی ڈولفنز کی ٹیم 167رنز کے تعاقب میں102رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی ۔سیالکوٹ کی طرف سے اسامہ میر اور بلال آصف نے 3,3اورعلی خان نے 2کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ۔
قبل ازیں سیالکوٹ کی ٹیم پہلے کھیلتے ہوئے 19.4اوورز میں 167رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی ،سیالکوٹ کی طرف سے نعمان انور 80،مختار احمد 25،بلال آصف 25شعیب ملک 22رنز بنا کر نمایاں بلے باز رہے ۔کراچی کی طرف سے فراز احمد اور عبدال امیر نے 3,3 فواد خان نے 2 اور کپتان محمد سمیع نے ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا، نعمان انور کو میچ میں80رنز بنانے پر مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
پاکستان نے کیو یز کوآخری ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ میں 9 رنز سے شکست دیدی، دونوں ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز 2-2 سے برابر
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
بابراعظم کیخلاف بولنگ انجوائے کرتا ہوں، عادل رشید