امریکہ میں نابینا لڑکی نے پول والٹ میں کانسی کا تمغہ جیت لیا
اتوار 17 مئی 2015 22:05
ٹیکساس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17 مئی۔2015ء) امریکی ریاست ٹیکساس میں منعقد ہونے والی ہائی سکول چیمپیئن شپ میں ایک نابینا نوجوان لڑکی نے پول والٹ جس میں کھلاڑی بھاگ کر ڈنڈے کی مدد سے رسے کے اوپر سے چھلاگ لگاتے ہیں، کانسی کا تمغہ جیت کر اپنے خواب کی تعبیر کی ہے۔شارلٹ براوٴن نامی اس نوجوان لڑکی نے 3.5 میٹر اونچی چھلانگ لگائی اور تمغہ وصول کرتے وقت اس کا گائیڈ کتا بھی اس کے ساتھ تھا۔
بچپن میں ایک آنکھوں کی بیماری میں مبتلا ہونے کی وجہ سے شارلٹ گیارہ برس کی عمر میں بینائی سے محروم ہوگئی تھیں۔سترہ سالہ شارلٹ کا کہنا ہے کہ ’یہ کہانی صرف میری نہیں ہے بلکہ ہر اس شخص کے متعلق ہے جو زندگی میں کسی بھی دقت کا شکار ہے۔سنیچر کو میڈل جیتنے والی شارلٹ ایموری رئینز سکول کی طالبہ ہیں اور وہ گزشتہ دو سالوں سے تمغہ جیتنے کی کوشش کر رہی ہیں۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Pakistan tour of England 2024
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
یونیورسٹی آف سرگودھا میں منعقدہ آل پاکستان فٹ بال چیمپئن شپ اختتام پذیر،یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب نے ٹرافی جیت لی
-
مقبول آرائیں کا پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر فدا محمد سے اظہار تعزیت
-
بابر ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بیٹر بن گئے