سکاٹ لینڈ سے ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے کیون او برائن آئرش ٹیم کے کپتان مقرر

منگل 2 جون 2015 14:10

سکاٹ لینڈ سے ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے کیون او برائن آئرش ٹیم کے کپتان مقرر

بلفاسٹ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار2جون۔2015ء) ریگولر ٹیم لیڈرولیم پیٹر فیلڈ کی غیر حاضری کے باعث کیون او برائن کو رواں ماہ کے اواخر میں سکاٹ لینڈ کے خلاف تین میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے آئر ش ٹیم کا کپتان مقرر کردیاگیا ہے ۔

(جاری ہے)

کاؤنٹی کرکٹ میں مصروف ہونے کے باعث وکٹ کیپر گیری ولسن اور نیل او برائن بھی سیریز میں حصہ نہیں لے سکیں گے ۔ چودہ رکنی ٹیم میں سٹوارٹ پوائنٹر اور ٹیرون کین بھی شامل ہیں ۔

وقت اشاعت : 02/06/2015 - 14:10:46

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :