آئی ٹی ایف جونیئر ٹینس میں پاک بھارت جوڑی کامیاب، سیمی فائنل میں جگہ بنالی

بدھ 4 جون 2025 14:58

آئی ٹی ایف جونیئر ٹینس میں پاک بھارت جوڑی کامیاب، سیمی فائنل میں جگہ بنالی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 جون2025ء)آئی ٹی ایف جونیئر ٹینس میں پاک بھارت جوڑی نے کامیابی حاصل کرتے ہوئے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔

(جاری ہے)

نائیجیریا میں جاری ٹورنامنٹ میں پاکستان کی سوہا علی اور بھارت کی سدھاک کور کو کامیابی ملی۔جونیئر ٹینس ٹور میں پاک بھارت جوڑی گرلز ڈبلز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی۔پاک بھارت جوڑی نے کوارٹر فائنل میں نائیجیریا کی فیگو آئیتوما اور تولو ویاشی کو شکست دی۔پاک بھارت جوڑی کی جیت کا اسکور 3-6 اور 4-6 رہا۔
وقت اشاعت : 04/06/2025 - 14:58:29