پاکستان شطرنج فیڈریشن کے انتخابات 30 جون کو ہوں گے

منگل 23 جون 2015 16:57

پاکستان شطرنج فیڈریشن کے انتخابات 30 جون کو ہوں گے

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23 جون۔2015ء) پاکستان شطرنج فیڈریشن کے انتخابات 30 جون کو اسلام آباد میں ہونگے۔

(جاری ہے)

انتخابات کے سلسلہ میں گذشتہ روز الیکشن کمشنر ایڈوکیٹ عرفان اللہ خان کی زیر صدارت کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل (ٹیکنیکل) سید حبیب شاہ اور ڈائریکٹر نیشنل فیڈریشن محمد اعظم ڈار نے شرکت کی ‘

وقت اشاعت : 23/06/2015 - 16:57:09

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :