ویسٹ انڈیز نے پاکستان اور زمبابوے کیساتھ سہہ ملکی سیریزمیں شرکت کی تصدیق کر دی
اتوار 28 جون 2015 13:34
جمیکا (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار28جون ۔2015ء ) ویسٹ انڈیز نے ہرارے میں ہونے والی سہہ ملکی سیریز میں شرکت کی تصدیق کردی ہے جس میں پاکستان اور زمبابوے کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان، زمبابوے اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان سہہ فریقی سیریز رواں سال ستمبر اور اکتوبرمیں کھیلی جائے گی جب کہ چیمپئنز ٹرافی کی 8ویں پوزیشن کے لئے پاکستان اور ویسٹ انڈیزکے درمیان براہ راست ٹکراؤ ہوگا۔ سیریز میں کامیابی حاصل کر کے پاکستان آئی سی سی رینکنگ میں 8ویں پوزیشن حاصل کرکے چیمپئنز ٹرافی کے لئے کوالیفائی کرسکتا ہے، یہ پہلا موقع ہے کہ چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کے لئے قومی ٹیم کو اتنے سخت مقابلے کا سامنا ہے ۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
چھٹی پنجاب (را) پاور لفٹنگ انٹر کلب ڈیڈ لفٹ،بینچ پریس چمپئن شپ کل سے شروع
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
مانچسٹر سٹی نے انگلش پریمیئر لیگ کیایک اہم میچ میں برائٹن اینڈ ہوو البیون کو یکطرفہ مقابلے کے بعد ایورٹن کو 0-4 گول سے شکست دیدی
-
انڈین پریمیئر لیگ ،رائل چیلنجرز بنگلورو نے سن رائزرز حیدرآباد کو35رنز سے ہرادیا
-
ہسپانوی ٹینس سٹار رافیل نڈال کا میڈرڈ اوپن ٹینس مینز سنگلز کا فاتحانہ آغاز