- Home
- Sports
- News
- باڈی بلڈنگ فیڈریشن میں اقرباء پروری کی نئی مثال قائم ، ایک ہی گھرانے کے 3 افراد آفیشلز بن گئے ..
باڈی بلڈنگ فیڈریشن میں اقرباء پروری کی نئی مثال قائم ، ایک ہی گھرانے کے 3 افراد آفیشلز بن گئے
ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ آج سے تھائی لینڈ میں شروع ہونی ہے
منگل 19 اگست 2025 14:14

لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔ 19 اگست 2025ء ) پاکستان میں باڈی بلڈنگ میں اقرباء پروری کی نئی مثال قائم ہوگئی۔ ایشین چیمپئن شپ کو جوائے رائیڈ فیملی ٹور بنا لیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں شرکت کرنے والی پاکستان ٹیم کے ساتھ ایک ہی گھرانے کے تین افراد آفیشلز بن گئے۔
فیڈریشن سیکرٹری سہیل انور کوچ، اہلیہ ماریا سہیل ریفری اور بیٹی مریم سہیل ٹرینی جج بن گئیں۔
(جاری ہے)
پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے شمولیت کے لیے این او سی جاری کیا۔
ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ آج سے تھائی لینڈ میں شروع ہونی ہے۔ پاکستان کے نو باڈی بلڈرز ایونٹ میں حصہ لیں گے۔
یاد رہے کہ پی ایس بی کے متنازعہ انتخابات کے بعد سہیل انور فیڈریشن کے سیکرٹری بنے تھے۔
وقت اشاعت : 19/08/2025 - 14:14:49

T20 Asia Cup 2025

United Arab Emirates T20I Tri Series 2025
Browse Cricket
Browse Sports
CricketFootballHockeyTennisSquashBoxingwrestlingBody BuildingkabaddiTable TennissnookerBasketballRugbyBadmintonVollyballGolfweightliftingkaratecyclingathleticsMountaineeringtent peggingHorse RidingchessjudoscrabbleMartial artsSwimmingEsportsParaglidingFutsalbaseballpoloTaekwondomotogpFormula 1Rowing
Sports News In Urdu
-
سینٹرل کانٹریکٹ: اے سے بی کیٹیگری میں آنیوالے بابر ، رضوان کو لاکھوں روپے کا مالی نقصان
-
باڈی بلڈنگ فیڈریشن میں اقرباء پروری کی نئی مثال قائم ، ایک ہی گھرانے کے 3 افراد آفیشلز بن گئے
-
آل پنجاب ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ میں گورنمنٹ گریجویٹ کالج بھکر کے طلبا نے تیسری پوزیشن حاصل کرلی
-
شبمن گل کو ایشیا کپ میں شامل کیا جائے یا نہیں؟، فیصلہ بھارتی بورڈ کیلئے درد سر بن گیا
-
بھارتی فٹبال ٹیم بھی پاکستان کا مقابلہ کرنے کی بجائے فرار ہوگئی
-
بابر اعظم اور رضوان کا چیپٹر کلوز ہو گیا؟، کرکٹ حلقوں میں بحث شروع