ایشیاء کپ ہاکی‘ناگزیر وجوہات کے باعث عمان کا شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

بدھ 20 اگست 2025 14:08

ایشیاء کپ ہاکی‘ناگزیر وجوہات کے باعث عمان کا شرکت نہ کرنے کا فیصلہ
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اگست2025ء)ایشیاء کپ ہاکی میں عمان نے شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع نے بتایا ہے کہ عمان ناگزیر وجوہات کی بنا پر ایشیاء کپ میں حصہ نہیں لے رہا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق عمان کی جگہ قازقستان کے ایشیاء کپ میں شامل ہونے کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بنگلا دیش ہاکی ٹیم کو پاکستان ہاکی ٹیم کی جگہ شامل کیا گیا ہے۔پاکستان ہاکی فیڈریشن نے عدم شرکت کے حوالے سے باضابطہ اعلان کرنا ہے۔
وقت اشاعت : 20/08/2025 - 14:08:03