- Home
- Sports
- News
- آل پاکستان ٹی ٹوئٹنی بلوچستان رمضان کرکٹ کپ،فاٹاریجن اورپشاورریجن نے اپنے اپنے میچ جیت لئے
آل پاکستان ٹی ٹوئٹنی بلوچستان رمضان کرکٹ کپ،فاٹاریجن اورپشاورریجن نے اپنے اپنے میچ جیت لئے
بدھ 1 جولائی 2015 21:30
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم جولائی۔2015ء ) صوبائی حکومت کے زیراہتمام اور فرنٹیئرکوربلوچستان کے زیرنگرانی آل پاکستان ٹی ٹوئٹنی بلوچستان رمضان کرکٹ کپ 2015 کوئٹہ کے سلسلے میں گزشتہ روز2میچز بگٹی کرکٹ اسٹیڈیم کوئٹہ میں کھیلے گئے۔پہلے میچ میں فاٹاریجن نے فاٹا گرین کو97سے شکست دے دی ۔فاٹاریجن نے ٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اورزمیں7وکٹوں کے نقصان پر 218رنزکاایک بڑااسکورکیا۔
فاٹا ریجن کی جانب سے خوشدل خان نے 61اورفوادخان نے46رنزکی ناقابل شکست ایننگزکھیلی جبکہ فاٹاگرین کے سلیم آفریدی اوراسلم آفریدی نے 2/2 کھلاڑیوں کوآؤٹ کیا۔جواب میں فاٹا گرین کی ٹیم 16اورزمیں121رنزپرڈھیرہوگئی۔فاٹا کی طرف سے سعیدآفریدی34اورنویدآفریدی 25رنزکے ساتھ نمایاں رہے جبکہ فاٹاریجن کی جانب سے سہراب نے اچھی باؤلنگ کرتے ہوئے 31رنزدیکر6کھلاڑیوں کوآؤٹ کیا اور مین آف دی میچ قرارپائے۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Pakistan tour of England 2024
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
Zحب ریلی کراس 2024 : گڈانی کے ساحل پر میلہ سج گیا
-
پ*پلان پر عمل کرکے بولنگ اور بیٹنگ میں اچھا کھیل پیش کیا، بابر اعظم
-
kحب ریلی کراس میں دینا پٹیل نے اپنے ٹاٹل کا دفاع کرلیا
-
oپاکستانی کرکٹرز آج امریکا کے ویزے کیلئے اپلائی کریں گے
-
ظ*شاہین شاہ آفریدی نے پہلے ہی اوور میں وکٹ لی اور نیا کارنامہ سرانجام دے دیا
-
ژ*کیویز کے خلاف شاہینوں کی فتح پر نیدرلینڈز کی سفیر نے بھی گرین شرٹ پہن لی