- Home
- Sports
- News
- جرمن مڈفیلڈر بیسٹین شوائن سٹائیگر اور فرانسیسی کھلاڑی مورگن شنائیڈر مانچسٹر یونائیٹڈ میں شامل
جرمن مڈفیلڈر بیسٹین شوائن سٹائیگر اور فرانسیسی کھلاڑی مورگن شنائیڈر مانچسٹر یونائیٹڈ میں شامل
منگل 14 جولائی 2015 13:22
لندن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 جولائی۔2015ء) انگلش پریمیئرلیگ کے کلب مانچسٹر یونائیٹڈ نے جرمن مڈفیلڈر بیسٹین شوائن سٹائیگر اور فرانسیسی کھلاڑی مورگن شنائیڈرلین کو سائن کر لیا ہے۔30 سالہ شوائن سٹائیگر جرمن بنڈس لیگا کے چیمپیئن کلب بائرن میونخ کی جانب سے کھیلتے تھے اور اب انھوں نے مانچسٹر یونائٹڈ سے ایک کروڑ 44 لاکھ پاوٴنڈ کا تین سال پر مشتمل معاہدہ کیا ہے۔
دوسری جانب 25 سالہ مڈفیلڈر شنائیڈرلین نے ڈھائی کروڑ پاوٴنڈ پر مشتمل چار سال کا معاہدہ کیا ہے، جس میں توسیع کے امکانات بھی ہیں۔مانچسٹر یونائٹڈ اس سے قبل میمفس ڈیپے اور مٹیو ڈارمین کو بھی سائن کر چکی ہے جس سے رواں سال کلب کے اخراجات آٹھ کروڑ پاوٴنڈ سے تجاوز کر چکے ہیں۔شوائن سٹائیگر مانچسٹریونائٹڈ کے مالک لوئیس وین گال کی سربراہی میں کھیل چکے ہیں جب وہ سنہ 2009 اور 2010 کے درمیان بائرن میونخ کے مینیجر تھے۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
بنگلہ دیش اور بھارت کی خواتین ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ 28 اپریل کو کھیلا جائے گا
-
پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ میں 28 اپریل بروز اتوار کو مزید تین میچوں کا فیصلہ ہو گا
-
49واں سالانہ واپڈاا نٹر یونٹ سرکل کبڈی ٹورنامنٹ 28اپریل سے شروع ہوگا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا