قومی آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے اپنی بیٹیوں کیساتھ کرکٹ کھیلی

منگل 21 جولائی 2015 17:27

قومی آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے اپنی بیٹیوں کیساتھ کرکٹ کھیلی

لندن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21 جولائی۔2015ء) پا کستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان آل راونڈر شاہد آفریدی اپنی بیٹیوں کے ساتھ کرکٹ کھیلنے لگے۔

(جاری ہے)

انگلینڈ میں موجود بوم بوم آفریدی جہاں کاوٴنٹی کرکٹ کھیلنے میں مصروف ہیں وہیں اپنے بچیوں کے ساتھ وقت کو یادگار بھی بنا رہے ہیں۔ شاہدآفریدی نے نہ صرف بچیوں کے ساتھ ورزش کی بلکہ ان کے ساتھ کرکٹ بھی کھیلی ۔ننھی پریوں نے لالا کے انداز میں فوٹو بھی بنوائی۔

وقت اشاعت : 21/07/2015 - 17:27:47

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :