بھارت نے نومبر میں پاکستان سے مجوزہ سیریز کھیلنے سے انکار کردیا
پیر 27 جولائی 2015 22:11
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 جولائی۔2015ء ) بھارت نے پاکستان پر گورداسپور میں پولیس اسٹیشن پر حملے کا الزام عائد کرتے ہوئے نومبر میں پاکستان اور بھارت کے درمیان مجوزہ سیریز کھیلنے سے انکار کردیا ۔بی سی سی آئی نے ایک بار پھر ماضی کی روش برقرار رکھتے ہوئے سیریز کھیلنے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک سکیورٹی معاملات بہتر نہیں ہو جاتے اس وقت تک کرکٹ نہیں ہو سکتی۔
بی سی سی آئی کے سیکرٹری انوراگ ٹھاکر نے ٹائمز آف انڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو یہ جاننے کی ضرورت ہے کہ اگر ہمارے ملک کی سکیوٹی اور امن متاثر ہو گا تو کرکٹ نہیں کھیلی جا سکتی۔ میں سمجھ سکتا ہوں کہ کھیل ایک مختلف چیز ہے لیکن ہماری اندرونی سکیورٹی زیادہ اہم ہے۔آج بھی گورداسپور میں ایک دہشت گرد حملہ ہوا ہے۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Pakistan tour of England 2024
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی
-
خیبر پختونخوا انٹر مدارس اور خصوصی افراد گیمزآج سے پشاورمیں شروع ہوں گی، عبدالناصر
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہور کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا