پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے رکن کانگریس راجہ محمد اشتیاق کی رانا محمد اشرف سے اظہار تعزیت

منگل 5 مئی 2026 21:19

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 مئی2026ء) پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے رکن کانگریس راجہ محمد اشتیاق نے ماشا یونائٹڈ فٹ بال ٹیم، فیصل آباد کے صدر رانا محمد اشرف خان کی پھوپھی جان کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
وقت اشاعت : 05/05/2026 - 21:19:05