چیئر مین پی سی بی شہریار خان کی نجم سیٹھی سے اختلافات کی تردید
جمعہ 28 اگست 2015 21:26
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 اگست۔2015ء) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) شہریار خان نے نجم سیٹھی سے اختلافات یا بورڈ میں تقسیم کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ نجم سیٹھی کے خیالات کا مکمل احترام کرتے ہیں ٗہم سب ایک صفحے پر ہیں ٗبھارت سے کرکٹ سیریز نہ کھیلنے سے پاکستان کرکٹ کی بقا کو کوئی فرق نہیں پڑیگا ٗسیاست اور کھیل کو الگ الگ رکھنا چاہیے تفصیلات کے مطابق گزشتہ چند ہفتوں میں پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) اور ہندوستان سے سیریز کے معاملے پر پی سی بی کی ایگزیکٹو کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی اور شہریار خان کے بیانات میں ایک دوسرے کی باتوں کی نفی کی گئی جس سے پی سی بی کے گروپس میں بٹنے کے تاثر کو تقویت ملی تاہم ایک انٹرویومیں پی سی بی چیئرمین ے اپنا حالیہ بیان میں اس تاثر کی نفی کرتے ہوئے کہا کہ بورڈ میں کسی قسم کی تقسیم یا گروپنگ نہیں، نجم سیٹھی کو بورڈ کے پیٹرن ان چیف ویزر اعظم نواز شریف نے نامزد کیا ہے اور وہ ایگزیکٹو کمیٹی کے سربراہ ہیں۔
(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Pakistan tour of England 2024
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
نیوزی لینڈ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
صائم ایوب فارم میں واپسی سے صرف ایک اچھی اننگز دور ہے: بابر اعظم
-
پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے تین وینیوز پیش کر دیئے
-
Zحب ریلی کراس 2024 : گڈانی کے ساحل پر میلہ سج گیا
-
پ*پلان پر عمل کرکے بولنگ اور بیٹنگ میں اچھا کھیل پیش کیا، بابر اعظم
-
kحب ریلی کراس میں دینا پٹیل نے اپنے ٹاٹل کا دفاع کرلیا