پاکستان کیخلاف ہر موقع سے فائدہ اٹھانا ہو گا،مارک ووڈ
بدھ 7 اکتوبر 2015 22:51
شارجہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 اکتوبر۔2015ء) انگلینڈ کے فاسٹ باؤلر مارک وڈ نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف ایشز سیریز کی طرح ہمیں پاکستان کے خلاف سیریز میں بھی ہر موقع سے فائدہ اٹھانا ہو گا۔پاکستان اے سے دو روزہ پریکٹس میچ کے اختتام پر گفتگو کرتے ہوئے مارک وڈ نے کہا کہ پاکستان کے خلاف تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں ہمیں صبر سے کام لینا ہو گا۔
انہوں نے کہا کہ سیریز سب سے اہم چیز یہ ہو گی کہ بے شک انہیں پارٹنرشپ قائم کرنے دی جائے لیکن انہیں چار رنز فی اوورز کی زائد کی اوسط سے رن بنانے نہ دیے جائیں۔فاسٹ باؤلر نے زور دیتے ہوئے کہا کہ ہمیں صبر سے کام لیتے ہوئے ہر موقع سے فائدہ اٹھانا ہو گا۔ ہمیں کوشش کرتے ہوئے ٹیسٹ میچ کے دوران 20 مواقع پیدا کرتے ہوئے ان سے فائدہ اٹھانا ہو گا، ہم نے گرمیوں میں ایشز میں بھی ان مواقعوں سے فائدہ اٹھایا تھا اور یہاں بھی ہمیں ایسا ہی کرنا ہوں گا۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
انٹرنیشنل کراٹے چمپئن شاہ زیب رند کی ڈپٹی سپیکر بلوچستان اسمبلی سے ملاقات
-
پہلا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو ایک رن سے ہرادیا
-
ہلال احمرپاکستان کی خدمات اور جذبہ خیر سگالی قابل ستائش ہے،مراکشی سفیر
-
وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کے کامیاب انعقاد کیلئی9 انتظامی کمیٹیاں تشکیل
-
ڈی جی سپورٹس پرویز اقبال کی زیر صدارت پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024کے حوالے سے اہم اجلاس
-
آئی پی ایل، پنجاب کنگز کی کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے خلاف تاریخی فتح، 262 رنز کا بڑا ہدف 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا