جونیئر و اوپن آل پاکستان ٹیبل ٹینس چمپئن شپ خیبرپختونخوا کے فہد خواجہ نے نے جیت لی
، لڑکیوں کے انفرادی مقابلوں میں خیبرپختونخوا کی کائنات ملک نے اقراء کو شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کرلی جبکہ انڈر18 اور اوپن کیٹیگری کے ٹیم ایونٹ میں پنجاب نے دونوں ٹائٹل پر قبضہ جمالیا
ہفتہ 10 اکتوبر 2015 21:18
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 اکتوبر۔2015ء) دوسرا گورنر خیبرپختونخوا جونیئر و اوپن آل پاکستان ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ خیبرپختونخوا کے فہد خواجہ نے جیت لی فائنل میں کے پی کی ہی عبید شاہ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد تین دو سے شکست ، لڑکیوں کے انفرادی مقابلوں میں خیبرپختونخوا کی کائنات ملک نے اقراء کو شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کرلی جبکہ انڈر18 اور اوپن کیٹیگری کے ٹیم ایونٹ میں پنجاب نے دونوں ٹائٹل پر قبضا جمالیا۔
مہمان خصوصی چیف کمشنر رائٹ ٹو انفارمیشن سروسز و صدر صوبائی ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن عظمت حنیف اورکزی نے انعامات تقسیم کئے ان کے ہمراہ ڈائریکٹر سپورٹس پی ایس بی کوچنگ سنٹر سابق ورلڈ نمبر ٹو محب اللہ خان ، خیبرپختونخوا اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل ذوالفقاربٹ، پاکستان ٹیبل ٹینس فیڈریشن کے سیکرٹری کفایت اللہاورکزئی ، جوجتسو ایسوسی ایشن کے سیکرٹری تحسین اللہ ، آفیشلز ندیم خان ، اصغر سمیت دیگر اہم شخصیات بھی موجود تھے۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Pakistan tour of England 2024
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
قزاخستان کے دارالحکومت آستانہ میں 5 ویں ورلڈ نومیڈ گیمز8 ستمبر سے شروع ہوں گی
-
لنکن پریمئیر لیگ، نسیم شاہ سمیت سینکڑوں کھلاڑیوں نے رجسٹریشن کروالی
-
کاؤنٹی کرکٹ، شان مسعود کا جوئے کی تشہیر سے گریز
-
جیسن گلیسپی پاکستان کو ایک مستقل مزاج ریڈ بال ٹیم بنانے کے خواہشمند
-
بابر اعظم ،ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کے قریب
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی