آسٹریلوی آل راونڈر شین واٹسن بھی پی ایس ایل کھیلنے پر رضامند ہوگئے
پیر 12 اکتوبر 2015 23:13
لاہور (اردو پوائنٹ تازہ تر ین اخبار12اکتوبر۔2015ء ) نامور آسٹریلین آل راؤنڈر شین واٹسن بھی پاکستان سپر لیگ کا حصہ بن گئے ہیں جس کے ساتھ ہی وہ لیگ کا حصہ بننے والے 152ویں غیر ملکی کھلاڑی ہیں ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ٹونٹی ٹونٹی کرکٹ میں 4000 سے زائد رنز بنانے والے واٹسن نے ڈرافٹ کے عمل کا حصہ بننے کیلئے پی ایس ایل سے معاہدہ کر لیا ہے ، کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ کا عمل رواں سال دسمبر میں شروع ہو گا جس میں دنیا کے بہترین ٹی ٹونٹی کھلاڑی شرکت کریں گے ۔
اس موقع پر شین واٹسن کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ وہ پی ایس ایل کے افتتاحی ایڈیشن میں شرکت کیلئے بہت پرجوش ہیں ، یہاں بڑی تعداد میں ورلڈ کلاس کھلاڑی موجود ہوں گے لہٰذا وہ اس کا حصہ بننے کیلئے مزید انتظار نہیں کر سکتے ہیں ۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Pakistan tour of England 2024
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
نیوزی لینڈ نے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے لیے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ میں ( کل ) تین میچزکا فیصلہ ہو گا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
-
صائم کی جگہ رضوان کو بابر کے ساتھ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اوپننگ کرنی چاہیئے: رمیز راجہ
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، ہرشا بھوگلے نے اپنے 15 رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا