ابوظہبی ٹیسٹ ، خراب روشنی نے قومی ٹیم کی عزت بچا لی ، میچ ہار جیت کے بغیر ختم
ہفتہ 17 اکتوبر 2015 21:22
ابو ظہبی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17 اکتوبر۔2015ء) خراب روشنی نے قومی ٹیم کی عزت بچا دی ، ابو ظہبی میں کھیلا گیا پہلا ٹیسٹ میچ ہار جیت کے بغیر ختم ، باؤلرز کے بعد دوسری اننگز میں بیٹسمینوں کی بھی مایوس کن پرفارمنس ، پوری ٹیم 173رنزبنا کر پویلین لوٹ گئی ،مصباح الحق 51، یونس خان 45، محمد حفیظ 34 اور سرفراز احمد 27 رنز بناسکے، عادل رشید کی 5 وکٹیں ،99کے تعاقب میں انگلش ٹیم نے 4کھلاڑیوں کے نقصان پر 74رنز بنائے تھے کہ خراب روشنی کے باعث میچ ختم کردیا گیا ، مصباح الحق نے سکھ کا سانس لیا ، انگلش ٹیم نے 598 رنز پر اپنی اننگز ڈکلیئر کردی تھی ، السٹر کک 263، جوائے روٹ 85 اور این بیل 63 رنز کے ساتھ نمایاں بلے باز رہے۔
پاکستان کی جانب سے وہاب ریاض نے 3، شعیب ملک اور عمران خان نے 2،2 جب کہ ذوالفقار بابر اور راحت علی نے ایک ایک وکٹ حاصل کی، الیسٹر کک میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے ۔(جاری ہے)
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
نیازی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج میں جاری سالانہ سپورٹس گالا اختتام پذیر
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ میں (کل) مزید تین میچوں کا فیصلہ ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کی پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر فدا محمد سے اظہار تعزیت