وزیر اعظم نے پی سی بی کو دورہ بھارت سے متعلق پیشگی اجازت بغیر کسی بھی فیصلے سے روکدیا
پیر 16 نومبر 2015 21:16
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 نومبر۔2015ء) حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو بھارت کے دورے سے متعلق پیشگی اجازت کے بغیر کسی بھی فیصلے سے روک دیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بھارت کے کرکٹ بورڈز کے درمیان گزشتہ سال ایک معاہدے کی یادداشت پر دستخط کئے گئے تھے جس کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان 2015 سے 2023 تک چھ دوطرفہ سیریز کھیلی جائیں گی اور اس سلسلے کی پہلی سیریز رواں سال دسمبر میں متحدہ عرب امارات میں شیڈول ہے تاہم بھارتی وزیر اعظم نریندر کے بیانات کے باعث پاک بھارت تعلقات میں کشیدگی ٗ انتہا پسند بھارتی تنظیموں کے ساتھ ساتھ بھارتی حکومت کے رویے کی وجہ سے سیریز کا انعقاد مشکل نظرآنے لگا ابتدا میں بھارتی کرکٹ بورڑ(بی سی سی آئی) کوئی جواب دینے سے قاصر تھا اور شہریارخان کے دورہ بھارت کے موقع پر پیش آنے والے واقعات کے بعد سیریز کے انعقاد کے امکانات ختم ہوچکے تھے ۔
(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Pakistan tour of England 2024
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، ہرشا بھوگلے نے اپنے 15 رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پاکستان کوچنگ سٹاف کے اہم رکن کے بغیر آئرلینڈ اور انگلینڈ کا سفر کرے گا
-
پاکستان کے اشہب عرفان نے امریکہ میں منعقدہ سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا
-
نیوزی لینڈ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
صائم ایوب فارم میں واپسی سے صرف ایک اچھی اننگز دور ہے: بابر اعظم
-
پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے تین وینیوز پیش کر دیئے