پاکستان اور انگلینڈ کے مابین شارجہ میں کھیلے جانے والا تیسرا ایک روزہ میچ آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ کی زد میں

muhammad ali محمد علی جمعہ 20 نومبر 2015 21:06

پاکستان اور انگلینڈ کے مابین شارجہ میں کھیلے جانے والا تیسرا ایک روزہ میچ آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ کی زد میں

دبئی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.20 نومبر 2015 ء) پاکستان اور انگلینڈ کے مابین شارجہ میں کھیلے جانے والا تیسرا ایک روزہ میچ آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ کی زد میں آگیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق برطانوی میڈیا نے پاکستان اور انگلینڈ کے مابین شارجہ میں کھیلے جانے والے تیسرے ایک روزہ کے نیتجے کو مشکوک قرار دے دیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق تیسرے میچ کیلئے سٹہ مارکیٹ میں پاکستان فیورٹ تھا تاہم پاکستان کو اس میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ اس تمام صورتحال کے بعد آئی سی سی کا اینٹی کرپشن یونٹ حرکت میں آگیا ہے۔ اینٹی کرپشن یونٹ نے اس حوالے سے سٹہ مارکیٹ سے تفصیلات طلب کرلی ہیں۔

وقت اشاعت : 20/11/2015 - 21:06:02

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :