ہندوستان ہاکی کے سربراہ نے پاکستان کے ساتھ کرکٹ کی بحالی کی کوششوں کی مخالفت کردی
اتوار 29 نومبر 2015 15:17
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔29 نومبر۔2015ء) ہندوستان ہاکی کے سربراہ نریندرا باترا ہندوستانی کرکٹ بورڑ(بی سی سی آئی)کی پاکستان کے ساتھ کرکٹ سیریز کی بحالی کی کوششوں کی مخالفت کردی۔دبئی میں ہونے والے فیصلے کے بعد بی سی سی آئی کو پاکستان کے ساتھ سری لنکا میں کرکٹ کھیلنے کے لیے اپنی حکومت کے جواب کا انتظار ہے۔ہندوستانی ہاکی کے سربراہ سے قبل بی سی سی آئی کے سیکرٹری انوراگ ٹھاکر نے بھی اسی طرح کے جذبات کااظہار کیا تھا کہ جب تک سرحد پر حالات ٹھیک نہیں ہوتے دونوں ممالک کے درمیان کرکٹ تعلقات بحال نہیں ہوسکتے۔
ہندوستانی نشریاتی ادارے کے مطابق نریندرا باترا کا کہنا ہے کہ"ایک ہفتہ قبل ہی ہماری فوج کے ایک افسر مارا گیا اور بی سی سی آئی چاہتی ہے کہ پاکستان کے ساتھ کرکٹ کھیلیں، میں بورڑ کے موقف بدلنے پر حیران ہوں، بی سی سی اب بالکل مختلف سوچ رہی ہے جو کہ رواں سال جولائی میں انوراگ ٹھاکر نے پاکستان کے ساتھ کرکٹ بحالی کو مسترد کردیا تھا، اب ششانک منوہر کی سربراہی میں نئی قیادت نے دلوں کو تبدیل کرنے کی ٹھانی ہے"۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Pakistan tour of England 2024
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی
-
خیبر پختونخوا انٹر مدارس اور خصوصی افراد گیمزآج سے پشاورمیں شروع ہوں گی، عبدالناصر
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہور کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا