پاکستان سپرلیگ کی پانچوں فرنچائز نے کوچز کا انتخاب کرلیا
بدھ 16 دسمبر 2015 19:12
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔16 دسمبر۔2015ء) پاکستان سپرلیگ کے پانچ فرنچائز اونرز نے کوچنگ اسٹاف کا چناو کرلیا ہے۔ کوچز میں مکی آرتھر، معین خان محمداکرم، پیڈی آپٹن اورڈین جونز جیسے بڑے نام شامل ہیں۔پاکستان سپرلیگ کی پانچ فرنچائز مالکان نے کوچنگ اسٹاف کا انتخاب اور معاہدے کرلیے ہیں۔ کوچز کی معاونت سے اکیس اور بائیس دسمبر کوپانچ کیٹیگریز سے کھلاڑیوں کا چناو کیا جائے گا۔
ہرفرنچائز پلاٹینم، ڈائمنڈ اورگولڈ کیٹیگری سے تین تین، سلور سے پانچ اور ایمرجنگ پلیئرز میں سے دو کرکٹرز چننے کے پابند ہوں گی۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Pakistan tour of England 2024
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
سابق سکھ انگلش اسپنر مونٹی پنیسار رواں سال الیکشن لڑیں گے
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے بھارت نے اسکواڈ کا اعلان کردیا، روہت شرما قیادت کرینگے
-
پاکستان سے سیریز اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے انگلینڈ کے اسکواڈ کا اعلان
-
پاکستان ہاکی کھلاڑیوں کے ویزے لگ گئے، 48 گھنٹوں میں ملائیشیا روانگی متوقع
-
پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ،سلمان آغا کی سنچری ، اسٹیٹ بینک کی واپڈا کے خلاف 6 وکٹوں سے کامیابی
-
ہاکی کی بہتری کیلئے میرٹ پر فیصلے کیے گئے ،عالمی سطح پر ملک کی نمائندگی کرنا یقینا ایک قا بل فخر بات ہے ،رانا مشہود