سپورٹس بورڈ پنجاب کی بوائز اور گرلز ٹیموں نے بین الصوبائی ٹیبل ٹینس چمپئن شپ جیت لی
بوائز انڈر 17کی ٹیم نے فائنل میں سندھ کو 3-0، گرلز انڈر16کی ٹیم نے خیبر پختونخوا کو 3-2سے شکست دی
بدھ 16 دسمبر 2015 20:34
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 دسمبر۔2015ء ) سپورٹس بورڈ پنجاب کی بوائز اور گرلز ٹیموں نے بین الصوبائی ٹیبل ٹینس چمپئن شپ جیت لی ہے۔ ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عثمان انور نے چمپئن شپ جیتنے پر ٹیموں کو مبارکباد دی ہے۔بدھ کے روزحیدر آباد میں ہونیوالی بین الصوبائی ٹیبل ٹینس چمپئن شپ میں سپورٹس بورڈ پنجاب کی بوائز انڈر17کی ٹیم نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائنل میں سندھ کو 3-0سے شکست دی۔
سندھ کی ٹیم دوسرے جبکہ خیبر پختونخوا کی ٹیم تیسرے نمبر پر رہی۔ پنجاب کے فیضان نے سندھ کے مہدی کو 3-0پنجاب کے مصطفیٰ نے سندھ کے حمزہ کو 3-0جبکہ پنجاب کے ہی عبداﷲ نے سندھ کے کیف کو 3-0سے ہرایا۔دوسرے میچ میں پنجاب کے فیضان نے کے پی کے عمام کو 3-0پنجاب کے مصطفی نے کے پی کے عبید کو 3-1جبکہ پنجاب کے ہی عبیداﷲ نے کے پی کے آفاق کو 3-0سے شکست دی۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Pakistan tour of England 2024
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
الکبیر آل پاکستان انٹر کلب کراٹے چمپئن شپ کے پشاور ڈویژن کے مقابلے اختتام پذیر ہوگئے
-
پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام نیشنل چیلنج کپ 2023 فائنل راؤنڈ کا آغاز یکم مئی سے ہوگا
-
عامروسیم میموریل پی سی بی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ کے حوالے سے اجلاس
-
ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیر انتظام جے اے باکسنگ فیسٹیول کا انعقاد
-
ڈی او کے بی کرکٹ ٹورنامنٹ مستنگ کلیمنگ نے جیت لیا
-
فٹبال لیگ سیری اے، پہلی بار خواتین پر مشتمل ریفریز کا تقرر