لاہور پولو کلب کے زیراہتمام گارڈ گروپ پولو کپ 2015ء آج شروع ہو گا
پیر 21 دسمبر 2015 20:09
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔21 دسمبر۔2015ء) لاہور پولو کلب کے زیراہتمام گارڈ گروپ پولو کپ 2015ء آج بروز منگل سے ایبک پولو گراؤنڈ لاہور میں شروع ہو رہا ہے۔ سیمی لیگ کی بنیاد پر کھیلے جانے والے ٹورنامنٹ میں چھ ٹیموں کو دو پولز میں تقسیم کیا گیا ہے۔ لاہور پولو کلب کے صدر عرفان علی حیدر کے مطابق پولو سیزن اپنے عروج کی طرف جا رہا ہے۔
گارڈ گروپ پولو کپ میں زندہ دلان لاہور کو بہترین پولو دیکھنے کو ملے گی۔ پول اے میں نیوایج، بیریز اور ای ایولوشنریز سٹوڈیوز کی ٹیمیں شامل ہیں جبکہ پول بی میں گارڈ فلٹرز، ڈائمنڈ پینٹس داؤد گروپ اور ونہار ویلی کی ٹیمیں شامل ہیں۔ نیوایج کی ٹیم میں العمان جلیل اعظم، صوفی محمد ہارون، ہاشم کمال آغا اور احمد نواز ٹوانہ شامل ہیں۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Pakistan tour of England 2024
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
Zحب ریلی کراس 2024 : گڈانی کے ساحل پر میلہ سج گیا
-
پ*پلان پر عمل کرکے بولنگ اور بیٹنگ میں اچھا کھیل پیش کیا، بابر اعظم
-
kحب ریلی کراس میں دینا پٹیل نے اپنے ٹاٹل کا دفاع کرلیا
-
oپاکستانی کرکٹرز آج امریکا کے ویزے کیلئے اپلائی کریں گے
-
ظ*شاہین شاہ آفریدی نے پہلے ہی اوور میں وکٹ لی اور نیا کارنامہ سرانجام دے دیا
-
ژ*کیویز کے خلاف شاہینوں کی فتح پر نیدرلینڈز کی سفیر نے بھی گرین شرٹ پہن لی