پاکستان سپرلیگ میں فرنچائزڈنے کھلاڑی خریدنے کے بعد کپتانوں کا بھی اعلان کردیا
پیر 21 دسمبر 2015 22:07
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔21 دسمبر۔2015ء) پا کستان سپرلیگ (پی ایس ایل )میں فرنچائزڈنے کھلاڑیوں خریدنے کے بعد اپنے دستوں کے کپتانوں کا بھی اعلان کردیا ہے، آفریدی حسب توقع پشاور کے کپتان مقرر کئے گئے ہیں جبکہ سرفرازاحمدکوکوئٹہ گلیڈی ایٹرزکی قیادت سونپی گئی ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈکے زیرانتظام اگلے سال فروری میں یواے ای کے میدانوں پر کھیلی جانیوالی پاکستان سپرلیگ کیلئے کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ اور خریدکے مرحلے کے بعد اب فرنچائزڈٹیموں نے اپنے کپتانوں کے ناموں کا بھی اعلان کردیا ہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈکے زیرانتظام اگلے سال فروری میں یواے ای کے میدانوں پر کھیلی جانیوالی پاکستان سپرلیگ کیلئے کھلاڑیوں کی ڈرافنٹنگ اور خریدکے مرحلے کے بعد اب فرنچائزڈٹیموں نے اپنے کپتانوں کے ناموں کا بھی اعلان کردیا ہے جن میں شاہد آفریدی کو پشاورزالمی،مصباح الحق کو اسلام آباد یونائیٹڈڈ،شعیب ملک کو کراچی کنگز جبکہ سرفرازاحمدکو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز جبکہ لاہور قلندرکے کپتان کا تاحال اعلان نہیں کیاگیا جو ممکنہ طورپر کرس گیل یا عمراکمل میں سے کوئی ایک ہوسکتا ہے۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Pakistan tour of England 2024
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
Zحب ریلی کراس 2024 : گڈانی کے ساحل پر میلہ سج گیا
-
پ*پلان پر عمل کرکے بولنگ اور بیٹنگ میں اچھا کھیل پیش کیا، بابر اعظم
-
kحب ریلی کراس میں دینا پٹیل نے اپنے ٹاٹل کا دفاع کرلیا
-
oپاکستانی کرکٹرز آج امریکا کے ویزے کیلئے اپلائی کریں گے
-
ظ*شاہین شاہ آفریدی نے پہلے ہی اوور میں وکٹ لی اور نیا کارنامہ سرانجام دے دیا
-
ژ*کیویز کے خلاف شاہینوں کی فتح پر نیدرلینڈز کی سفیر نے بھی گرین شرٹ پہن لی