پاکستان ہاکی فیڈریشن نے سابق اولمپیئن حنیف خان کو ٹیم کا چیف کوچ اور منیجر مقرر کردیا
62 ویں قومی ہاکی چمپئن شپ کے میچز کو باقاعدگی کے ساتھ دیکھ ر ہا ہوں، سلیکٹرز چمپئن شپ سے سینئرز سمیت جن کھلاڑیوں کو منتخب کریں گے انہیں کیمپ میں فٹنس ثابت کرنے کا برابر موقع دیا جائے گا،کوشش ہو گی کہ بھارتمیں ہونے والے جونیئر ورلڈ کپ 2016 کیلئے ٹیم کو تیار کر ؤں،حنیف خان
منگل 29 دسمبر 2015 19:30
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 دسمبر۔2015ء) پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے سابق اولمپیئن حنیف خان کو ٹیم کا چیف کوچ اور منیجر مقرر کردیا ۔جب کہ سابق اولمپیئن قمر ابراہیم ان کے نائب کی ذمہ داریاں ادا کریں گے۔ہاکی کلب آف پاکستان میں موجود حنیف خان نے اپنی کی تعیناتی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ یہ فیصلہ پی ایچ ایف کے تنظیمی ڈھانچے پر کئی دنوں تک غور وخوص کے بعد کیا گیا ہے۔
ایک سوال پر ان کا کہنا تھا کہ اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ ٹیم کے لیے نئے سال کا پہلا بین الاقوامی ٹورنامنٹ ہوگا۔حنیف خان ہاکی کلب آف پاکستان میں جاری 62 ویں قومی ہاکی چمپئن شپ کے میچز کو باقاعدگی کے ساتھ دیکھ رہے۔انھوں نے کہا کہ سلیکٹرز چمپئن شپ سے سینئرز سمیت جن کھلاڑیوں کو منتخب کریں گے انہیں کیمپ میں فٹنس ثابت کرنے کا برابر موقع دیا جائے گا۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Pakistan tour of England 2024
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
Zحب ریلی کراس 2024 : گڈانی کے ساحل پر میلہ سج گیا
-
پ*پلان پر عمل کرکے بولنگ اور بیٹنگ میں اچھا کھیل پیش کیا، بابر اعظم
-
kحب ریلی کراس میں دینا پٹیل نے اپنے ٹاٹل کا دفاع کرلیا
-
oپاکستانی کرکٹرز آج امریکا کے ویزے کیلئے اپلائی کریں گے
-
ظ*شاہین شاہ آفریدی نے پہلے ہی اوور میں وکٹ لی اور نیا کارنامہ سرانجام دے دیا
-
ژ*کیویز کے خلاف شاہینوں کی فتح پر نیدرلینڈز کی سفیر نے بھی گرین شرٹ پہن لی