- Home
- Sports
- News
- آئی سی سی کاآسٹریلیا اور ہندوستان کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے اختتام پر نئی درجہ بندی کا اعلان
آئی سی سی کاآسٹریلیا اور ہندوستان کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے اختتام پر نئی درجہ بندی کا اعلان
۔کھلاڑیوں کی انفرادی رینکنگ میں بھارت کے ویرات کوہلی پہلے نمبر پر براجمان ہیں
منگل 2 فروری 2016 18:23
دبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 فروری۔2016ء) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے آسٹریلیا اور ہندوستان کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے اختتام پر نئی درجہ بندی کا اعلان کردیا، جس کے مطابق عالمی چیمپیئن آسٹریلیا کی ٹیم بدترین سطح پر پہنچ گئی جبکہ ہندوستان ٹیم پہلا نمبر حاصل کرنے میں کامیاب ہوئی، پاکستان بدستور ساتویں نمبر پر موجود ہے ٗیاد رہے کہ بھارت نے عالمی چمپیئن آسٹریلیا کو 3 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز میں وائٹ واش کردیا تھا۔
آسٹریلیا کے خلاف شاندار فتح کے بعد ہندوستان نے 7 درجے ترقی پا کر پہلے نمبر پر براجمان ہونے کا اعزاز حاصل کیا ٗ سیریز سے قبل ہندوستان، پاکستان سے ایک درجہ پیچھے یعنی آٹھویں نمبر پرموجود تھا ٗدوسری جانب آسٹریلیا تیسرے نمبر سے آٹھویں پوزیشن پر چلا گیا ہے۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
مانچسٹر سٹی نے انگلش پریمیئر لیگ کیایک اہم میچ میں برائٹن اینڈ ہوو البیون کو یکطرفہ مقابلے کے بعد ایورٹن کو 0-4 گول سے شکست دیدی
-
انڈین پریمیئر لیگ ،رائل چیلنجرز بنگلورو نے سن رائزرز حیدرآباد کو35رنز سے ہرادیا
-
ہسپانوی ٹینس سٹار رافیل نڈال کا میڈرڈ اوپن ٹینس مینز سنگلز کا فاتحانہ آغاز
-
ایف ایف فٹسال نیشنل کپ کے آخری مر حلے کے دوسرے روز گروپ ڈی، ای اور ایف سے 18 میچوں کا فیصلہ