- Home
- Sports
- News
- آل کراچی انیس و راجہ شہید یادگاری فٹ بال ٹورنامنٹ میں میزبان سرحد اسپورٹس کی ٹاپ 8میں جگہ کنفرم ..
آل کراچی انیس و راجہ شہید یادگاری فٹ بال ٹورنامنٹ میں میزبان سرحد اسپورٹس کی ٹاپ 8میں جگہ کنفرم ہوگئی
اتوار 14 فروری 2016 16:01
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔14 فروری۔2016ء) اللہ داد محمڈن فٹ بال کلب کے زیر اہتمام سرحد اسپورٹس لانڈھی کے تعاون سے جاری آل کراچی انیس و راجہ شہید یادگاری فٹ بال ٹورنامنٹ میں میزبان کلب سرحد اسپورٹس نے اہم میچ میں ایک کانٹے دار مقابلے کے بعد مد مقابل مضبوط حریف مسلم برادرز کورنگی کو 1-0سے شکست دیکر ٹورنامنٹ کے ٹاپ 8میں جگہ کنفرم کرلی ۔
کھیل کے دوران دونوں ٹیموں نے ابتداء ہی سے نہایت تیز اور عمدہ کھیل کا مظاہرہ کیا دوسرے ہاف کے 50ویں منٹ میں سرحد اسپورٹس کے سلمان اپنی انفرادی کوششوں سے گول اسکور کرکے اپنی ٹیم کی کامیابی میں نمایاں کردار ادا کیا ۔کھیل کے اختتام پر مہمان خصوصی ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن ملیر کے وائس چیئر مین سائیں عبدالحق جوکھیو کا دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں سے تعارف کرایا گیا اس موقع پر ڈی ایف اے ملیر ریفریز ایسوسی ایشن کے سیکریٹری محمد رفیق بلوچ ،کوچ اللہ داد محمڈن محمد علی ،خان گل،شاہد اور مصطفیماربل والے ،احمد بلوچ ،طارق خان ،با با آدم ،جان محمد گبول اور دیگر موجود تھے کھیلے گئے میچ میں ریفریز کے فرائض نیشنل فٹ بال ریفری عبدالرشید ۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکی پہلی چیف منسٹر پنک گیمزکی اختتامی تقریب میں شرکت کی ،فاتح لاہورکالج فارویمن یونیورسٹی کی ٹیم کو ٹرافی پیش کی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے پر ہر کھلاڑی کیلئے ایک لاکھ ڈالر انعام کا اعلان، پاکستانی ٹیم کی جیت کے سامنے اس انعام کی کوئی حیثیت نہیں، محسن نقوی
-
ایچ ای سی کرکٹ ٹیم نے پریذیڈنٹ کپ 2024 کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی
-
آرمی، ایچ ای سی، نیوی اور کے آر ایل نیشنل چیلنج کپ کے کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی
-
جنوبی کوریا کے خلاف ہماری ٹیم نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا ہے،قومی ہاکی ٹیم کی میرٹ پر سلیکشن کا کریڈٹ وزیراعظم شہباز شریف کوجاتا ہے،چیئرمین وزیراعظم یوتھ لون سکیم رانا مشہود
-
زون چھ گرین نے خان سورشیم کراچی ریجن سینئر انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کا ٹائٹل جیت لیا