پروٹیز کو ٹی ٹونٹی سیریز میں شکست دینگے،این مورگن
بدھ 17 فروری 2016 11:48
کیپ ٹاؤن ۔ 17 فروری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔17 فروری۔2016ء) انگلینڈ کی ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان آئن مورگن نے کہا ہے کہ انکی ٹیم مکمل طور پر فٹ اور بھر پور فارم میں ہے اور میزبان ٹیم کے خلاف ٹی ٹونٹی میچ کے لئے میدان میں اترنے کو بے تاب ہے۔ انہوں نے کہا کہ پروٹیز کے خلاف دورے کے دوران ٹیم نے جاندار کھیل پیش کیا ہے، انگلینڈ ٹیم نے جنوبی افریقہ کی ٹیم کو چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں 2-1 سے شکست دی تھی ، تاہم ون ڈے سیریز میں میزبان ٹیم نے کم بیک کرتے ہوئے مہمان ٹیم کو سخت مقابلے کے بعد 3-2 سے شکست دی تھی۔
انگلینڈ کی ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان آئن مورگن نے کہا ہے کہ انکی ٹیم ٹیسٹ سیریز کی طرح جنوبی افریقہ کو ٹی ٹونٹی سیریز میں بھی شکست سے دوچار کریگی۔ پروٹیز اور انگلینڈ کے درمیان دو میچوں کی سیریز کا پہلا ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ (کل) جمعہ کو کیپ ٹاؤن میں کھیلا جائیگا۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
چوتھا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل، پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی
-
انٹرمدارس گیمز ، سوات نے فٹبال ، کرکٹ اور والی بال فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
نیشنل چیلنج کپ 2023 فائنل رائونڈ، پاکستان پولیس اور ڈبلیو ایس ٹی سی کا میچ 1-1 گول سے برابر رہا
-
پریذیڈنٹ کپ ون ڈے، ایس این جی پی ایل اور ہائرایجوکیشن کی کامیابی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا