- Home
- Sports
- News
- پاکستان سپر لیگ کا پہلا سیزن اسلام آباد یونائیٹڈ کے نام ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6وکٹوں سے شکست ..
پاکستان سپر لیگ کا پہلا سیزن اسلام آباد یونائیٹڈ کے نام ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6وکٹوں سے شکست دی
ذیشان مہتاب بدھ 24 فروری 2016 00:25
دبئی(اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار23فروری- 2016ء) اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6وکٹوں سے شکست دے کر پاکستان سپر لیگ کے پہلے ایڈیشن کا فائنل اپنے نام کر لیا ہے ۔ دبئی انٹر نیشنل کرکٹ سٹیڈیم جاری میچ میں کوئٹہ کا کا آغاز اچھا نہیں تھا اور اوپنر بسم اللہ خان بغیر کوئی رن بنائے پہلے اوور میں محمد عرفان کی گیند پر وکٹوں کے پیچھے کیچ آؤٹ ہوگئے ۔
کیون پیٹرسن بھی بڑے میچ میں کچھ خاص نہ کر پائے اور 18رنز بنا کرپوویلین لوٹے ۔ اس موقع پر کمار سنگاکارا نے احمد شہزاد کے ساتھ ملکر تیسری وکٹ کیلئے 87رنز جوڑے ۔ سنگاکارا 55رنز بنا کر پوویلین لوٹے۔ احمد شہزاد بھی 64رنز کی شاندار اننگز کھیلنے کے بعد آؤٹ ہوئے ۔ محمد نواز 7،کپتان سرفراز احمد 3جبکہ انور علی 13رن بنا کر پوویلین لوٹے۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چوتھے ٹی ٹونٹی میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 رنز سے شکست دیدی
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
لاہور پولیس کے پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز کے پُرامن انعقاد کیلئے فول پروف سکیورٹی انتظامات
-
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان