ویمن کرکٹ،نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان آخری ٹی ٹونٹی کل کھیلا جائے گا

جمعرات 3 مارچ 2016 12:19

ولنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔03 مارچ۔2016ء) نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری میچ کل جمعہ کو کھیلا جائے گا، میزبان نیوزی لینڈ ویمن ٹیم کو سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے ‘اس سے قبل کھیلی گئی ون ڈے سیریز میں آسٹریلوی ٹیم فتح یاب رہی تھی۔

وقت اشاعت : 03/03/2016 - 12:19:49

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :