ہم پاکستان کرکٹ ٹیم کو بھرپور سیکیورٹی فراہم کریں گے: راجیو شکلا

muhammad ali محمد علی ہفتہ 5 مارچ 2016 20:50

ہم پاکستان کرکٹ ٹیم کو بھرپور سیکیورٹی فراہم کریں گے: راجیو شکلا

نئی دہلی(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔05مارچ۔2016ء) راجیو شکلا کا کہنا ہے کہ ہم پاکستان کرکٹ ٹیم کو بھرپور سیکیورٹی فراہم کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کی شرکت کے حوالے سے سیکورٹی خدشات پر بھارتی کرکٹ کے عہدیدار راجیو شکلا کا کہنا ہے کہ ہم پاکستان کرکٹ ٹیم کو بھرپور سیکیورٹی فراہم کریں گے۔

(جاری ہے)

تاہم اگرحکومت پاکستان سیکیورٹی جائزےکیلیےٹیم بھیجناچاہتی ہےتو بھیج سکتی ہے۔

وقت اشاعت : 05/03/2016 - 20:50:17

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :