ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا سب سے بڑا ٹاکرا کلاکستان اور بھارت کے درمیان ہوگا
سنیل گواسکر ، سٹیوا اور کمارا سنگاکارا نے پاکستان کو فیورٹ قراردیدیا عمران خان ، شیخ رشید اور ہائی کمشنر عبدالباسط قومی ٹیم کی ہمت باندھانے کولکتہ پہنچ گئے
جمعہ 18 مارچ 2016 22:20
کولکتہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔18 مارچ۔2016ء) کولکتہ کے ایڈن گارڈن اسٹیڈیم میں پاکستانی وقت کے مطابق میچ شام 7 بجے شروع ہوگا جب کہ دونوں ٹیمیں جیت کے لئے پرعزم ہیں۔ پاک بھارت ٹاکرے کا شائقین کرکٹ کو بے تابی سے انتظار ہے جب کہ دونوں ٹیموں کے درمیان مقابلے کی ٹکٹس پہلے ہی فروخت ہوچکی ہیں اور گنجائش سے زائد آن لائن ٹکٹس فروخت ہونے پر شائقین کو قرعہ اندازی کے ذریعے ٹکٹس دیئے گئے۔
بنگلادیش کے خلاف پہلے میچ میں پاکستان کی شاندار فتح اور بھارت کی نیوزی لینڈ کے ہاتھوں عبرتناک شکست کے بعد بھارتی میڈیا اپنی ٹیم پر شدید تنقید کر رہا ہے جب کہ سابق بھارتی کپتان سنیل گواسکر اور سابق آسٹریلوی کپتان اسٹیووا نے پاکستان ٹیم کو فیورٹ قرار دیا ہے جب کہ کولکتہ کی تاریخ رہی ہے کہ یہاں قومی ٹیم بھارت کے خلاف اب تک کھیلے گئے تمام میچز میں کامیاب رہی ہے۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
انٹرنیشنل کراٹے چمپئن شاہ زیب رند کی ڈپٹی سپیکر بلوچستان اسمبلی سے ملاقات
-
پہلا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو ایک رن سے ہرادیا
-
ہلال احمرپاکستان کی خدمات اور جذبہ خیر سگالی قابل ستائش ہے،مراکشی سفیر
-
وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کے کامیاب انعقاد کیلئی9 انتظامی کمیٹیاں تشکیل
-
ڈی جی سپورٹس پرویز اقبال کی زیر صدارت پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024کے حوالے سے اہم اجلاس
-
آئی پی ایل، پنجاب کنگز کی کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے خلاف تاریخی فتح، 262 رنز کا بڑا ہدف 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا