پاکستان کرکٹ بورڈنے قومی کرکٹرز پر میڈیا سے بات کرنے پر پابندی عائد کر دی

اتوار 27 مارچ 2016 19:29

پاکستان کرکٹ بورڈنے قومی کرکٹرز پر میڈیا سے بات کرنے پر پابندی عائد کر دی

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 27مارچ۔2016ء) پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )نے قومی کرکٹرز پر میڈیا سے بات کرنے پر پابندی عائد کر دی۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق پی سی بی نے ورلڈ ٹی 20کپ میں قومی کرکٹ ٹیم کو پے درپے شکستوں کے بعد کرکٹرز کو میڈیا سے بات نہ کرنے کی پابندی عائد کر دی ہے پی سی بی کا کہنا ہے کہ تحقیقات مکمل ہونے تک کھلاڑی میڈیا سے بات نہ کریں جبکہ کپتان شاہد آفریدی کو ای میل کے ذریعے پابندی سے آگاہ کر دیا گیا ہے۔

وقت اشاعت : 27/03/2016 - 19:29:59

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :