- Home
- Sports
- News
- پاکستان کرکٹ بورڈ نے جنوبی افریقہ کے مکی آرتھر کو قومی کرکٹ ٹیم کا نیا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا
پاکستان کرکٹ بورڈ نے جنوبی افریقہ کے مکی آرتھر کو قومی کرکٹ ٹیم کا نیا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا
مکی آرتھر پاکستانی کرکٹ ٹیم کے پانچویں غیرملکی کوچ ہوں گے ،آرتھر کراچی کنگز کے کوچ کی ذمے داریاں سے دستبردار ہو جائینگے
جمعہ 6 مئی 2016 18:53
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔06 مئی۔2016ء) پاکستان کرکٹ بورڈ نے جنوبی افریقہ کے مکی آرتھر کو قومی کرکٹ ٹیم کا نیا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا ،مکی آرتھر سے دو سال کے لئے 18لاکھ روپے ماہانہ کا پیکج طے پایا ہے،روں ماہ کے آخر تک قومی ٹیم کو جوائن کر لیں گے ، مکی آرتھر پاکستانی کرکٹ ٹیم کے پانچویں غیرملکی کوچ ہوں گے اور قومی ٹیم کی کوچنگ کا عہدہ قبول کرنے کے بعد اب آرتھر کراچی کنگز کے کوچ کی ذمے داریاں سے دستبردار ہو جائیں گے۔
تفصیلات کے مطابق ایشیا کپ اور ورلڈ ٹی ٹونٹی میں قومی ٹیم کی ناکارہ کارکردگی کے بعد سابق ہیڈ کوچ وقار یونس نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا جس کے بعد سے پاکستان کرکٹ بورڈ کوچنگ کے کیلئے کسی موزوں شخص کی تلاش میں سرگرداں تھا۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
پانچواں ویمنز ٹی ٹوئنٹی : ویسٹ انڈیز ویمنز کی 8 وکٹوں سے کامیابی، سیریز چار ایک سے اپنے نام کرلی
-
نیشنل چیلنج کپ فٹ بال ٹورنامنٹ ، ماشا یونائیٹڈ نے پاکستان نیوی کو شکست دیدی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
نیشنل چیلنج کپ فٹ بال ٹورنامنٹ میں ماشا یونائیٹڈ فٹ بال ٹیم نے پاکستان نیوی کو ایک سخت مقابلے کے بعد 0-1 گول سے ہرا دیا
-
بنگلہ دیش نے زمبابوے کو پہلے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میں 8 وکٹوں سے شکست دے دی