افغان کرکٹ ٹیم جولائی میں سکاٹ لینڈ کے خلاف دو ون ڈے میچ کھیلے گی

پیر 9 مئی 2016 12:27

ایڈنبرا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 مئی۔2016ء) سکاٹ لینڈ رواں سال جولائی میں افغانستان کے خلاف دو ون ڈے میچوں کی میزبانی کریگا تفصیلات کے مطابق سکاٹ لینڈ نے افغانستان سے ون ڈے سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا افغان ٹیم جولائی میں سکاٹ لینڈ کا دورہ کرے گی، دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے انٹرنیشنل 4 جولائی اور دوسرا 6 جولائی کو کھیلا جائیگا دونوں میچز گرینج، ایڈنبرا میں کھیلے جائیں گے۔

وقت اشاعت : 09/05/2016 - 12:27:58

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :