سری لنکن ٹیم 22سال بعد ایک ٹیسٹ سیریز میں 2بار فالو آن ہو گئی
اتوار 29 مئی 2016 17:16
چسٹرلی سٹریٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 مئی۔2016ء) سری لنکن ٹیم 22سال بعد ٹیسٹ سیریز میں 2بار فالو آن ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق سری لنکن ٹیم ان دونوں انگلینڈ کے دورے پر ہیں جہاں انگلینڈ اور سری لنکا کے مابین 3میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز جاری ہے،پہلے ٹیسٹ میں مہمان ٹیم سری لنکا کو اننگز اور 88رنز سے شکست کا سامنا کر نا پڑا،جبکہ دوسرے ٹیسٹ میں میزبان انگلینڈ کے پہلی اننگز کے سکور 498رنز کے جواب میں سری لنکن ٹیم 101رنز بنا کرنہ صرف آؤٹ ہو گئی، بلکہ ٹیست سیریز میں مسلسل دوسرے میچ میں فالو آن ہوئی ،اس سے قبل سری لنکن ٹیم1993-94میں بھارت کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں 2بار فالو آن ہوئی تھی ۔
(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Pakistan tour of England 2024
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
یونیورسٹی آف سرگودھا میں منعقدہ آل پاکستان فٹ بال چیمپئن شپ اختتام پذیر،یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب نے ٹرافی جیت لی
-
مقبول آرائیں کا پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر فدا محمد سے اظہار تعزیت
-
بابر ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بیٹر بن گئے