بابر اعظم دورہ انگلینڈ کیلئے پاکستان اے ٹیم کے کپتان مقرر

اتوار 5 جون 2016 17:59

بابر اعظم دورہ انگلینڈ کیلئے پاکستان اے ٹیم کے کپتان مقرر

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔05 جون۔2016 ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ انگلینڈ کے لئے بابر اعظم کو پاکستان اے ٹیم کا کپتان مقرر کردیا ہے ۔

(جاری ہے)

چیف سلیکٹر انضمام الحق نے قذافی سٹیڈیم میں چیئرمین پی سی بی کی منظوری سے قومی اے ٹیم کے کپتان کے نام کااعلان کیا ۔انہوں نے کہاکہ قومی اے ٹیم کے کپتان بابر اعظم ہوں گے ۔واضح رہے کہ قومی اے ٹیم کا اعلان گزشتہ ہفتے کیا گیا تھا لیکن کپتان کے نام کا اعلان نہیں ہوسکا تھا ۔

وقت اشاعت : 05/06/2016 - 17:59:55

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :