40 برس بعد بھارت کی طرف سے ڈیبیو کرنے والے کھلاڑیوں نے اننگز کا آغاز کیا

ہفتہ 11 جون 2016 18:15

40 برس بعد بھارت کی طرف سے ڈیبیو کرنے والے کھلاڑیوں نے اننگز کا آغاز کیا

ہرارے ۔ 11 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔11 جون ۔2016ء) بھارت کی طرف سے زمبابوے کے خلاف پہلے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں دو نئے کھلاڑیوں لوکیش راہول اور کرن نائر نے اننگز کا آغاز کیا، یہ 40 برس بعد پہلا موقع ہے کہ بھارت کی طرف سے ڈیبیو کرنے والے دونوں کھلاڑیوں نے اننگز کا آغاز کیا ہو۔

(جاری ہے)

اس سے قبل 1976ء میں شرما اور دلیپ نے نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں بھارت کی طرف سے ڈیبیو میچ میں اوپننگ کرنے کا اعزاز حاصل کیا تھا۔

وقت اشاعت : 11/06/2016 - 18:15:55

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :