ہیڈ کوچ مکی آرتھر پاکستانی کھلاڑیوں کی صلاحیتوں کے دلدادہ ہو گئے
منگل 28 جون 2016 14:43
ساتھمپٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔28 جون ۔2016ء) پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہا ہے کہ پاکستانی ٹیم کی صلاحیتیں ناقابل یقین ہیں۔مکی آرتھر کو 2013 کی ایشنر سیریز کے آغاز سے قبل ہی چمپینز ٹرافی میں ناکامی پر آسٹریلیا کی کوچنگ سے برطرف کردیا گیا تھا جو ان کا انگلینڈ کا آخری دورہ تھا۔مکی آرتھر اپنی قومی ٹیم جنوبی افریقہ کی کوچنگ کی بنا پر عالمی طورپر جانے جاتے ہیں تاہم انھیں آسٹریلیا کے مشہور آل رانڈر شین واٹسن سمیت چار کھلاڑیوں کو تحریری ٹیسٹ میں ناکامی پر ٹیم میں منتخب نہیں کئے جانے پر نام نہاد 'ہوم ورک-گیٹ' سے جوڑا گیا۔
انھیں اب پاکستان کی باصلاحیت ٹیم سے بہتر کارکردگی لینے کے چیلنج کا سامنا ہے جس میں نوجوان بالر محمد عامر بھی شامل ہیں جو 2010 میں اسپاٹ فکسنگ میں سزا پانے کے بعد لارڈز ٹیسٹ میں واپسی کررہے ہیں۔(جاری ہے)
Pakistan tour of England 2024
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
چھٹی پنجاب را پاورلفٹنگ چیمپئن شپ ننکانہ ڈسٹرکٹ نے جیت لی
-
تمام ایونٹس اور میچز میں رضوان کو پنجاب حکومت سپورٹ کرے گی، وزیر کھیل پنجاب
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے ممکنہ کھلاڑیوں کی امریکی سفارتخانے آمد، امریکی سفیر سے ملاقات
-
ڈسٹرکٹ والی بال چیمپئن شپ ہری پور کے مقابلے اختتام پذیر
-
ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی20 سیریز میں مسلسل دوسری شکست پر منیبہ علی مایوس