مصباح الحق کا منفرد ریکارڈ، جس بھی میچ میں سینچری اسکور کی، پاکستان شکست کا شکار نہ ہوا

muhammad ali محمد علی جمعرات 14 جولائی 2016 23:42

مصباح الحق کا منفرد ریکارڈ، جس بھی میچ میں سینچری اسکور کی، پاکستان شکست کا شکار نہ ہوا

لارڈز(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔14جولائی 2016ء) مصباح الحق کے ایک منفرد ریکارڈ کے مطابق انہوں نے جس بھی میچ میں سینچری اسکور کی پاکستان اس میچ میں شکست کا شکار نہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کی جانب سے لارڈز ٹیسٹ میں انگلینڈ کیخلاف شاندار سینچری اسکور کی گئی ہے۔

(جاری ہے)

مصباح الحق کے بارے میں اس سینچری کے اسکور کرنے کے بعد ایک دلچسپ بات سامنے آئی ہے۔ مصباح الحق کے ایک منفرد ریکارڈ کے مطابق انہوں نے جس بھی میچ میں سینچری اسکور کی پاکستان اس میچ میں شکست کا شکار نہیں ہوا ہے۔ اس خبر کے بعد پاکستانی شائقین کرکٹ کی جانب سے امید ظاہر کی جا رہی ہے کہ پاکستان لارڈز میں انگلینڈ کو شکست دینے میں کامیاب رہے گا۔

وقت اشاعت : 14/07/2016 - 23:42:44

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :