معاملات کودرست کرنے کے لیے پی سی بی کے ماضی کے عظیمکرکٹرز سے رابطے

پی سی بی کے پروگرام کے حوالے سے آگاہ بھی کیا گیا ہے

پیر 1 اگست 2016 22:58

معاملات کودرست کرنے کے لیے پی سی بی کے ماضی کے عظیمکرکٹرز سے رابطے

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔یکم اگست ۔2016ء ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرکٹ معاملات کو ٹھیک کرنے کی ٹھان لی ہے اور اس سلسلے میں ماضی کے بڑے کرکٹرز کو بورڈ کے ساتھ کام کرنے کی حکمت عملی طے کرتے ہوئے وسیم اکرم، راشد لطیف سمیت کئی کرکٹرز سے رابطے کر لیے ہیں۔

(جاری ہے)

پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرکٹ معاملات کو ٹھیک کرنے کے لئے ماضی کے بڑے کرکٹرز کو بورڈ کے ساتھ کام کرنے کے لیے حکمت عملی طے کرلی ہے اور اس سلسلے میں بورڈ کی جانب سے وسیم اکرم، راشد لطیف سمیت کئی کرکٹرز سے رابطے شروع کردیئے گئے ہیں جبکہ انہیں پی سی بی کے پروگرام کے حوالے سے آگاہ بھی کیا گیا ہے

وقت اشاعت : 01/08/2016 - 22:58:38

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :