او آئی سی کوئی تبصرہ کرنے سے قبل آسٹریلوی تیراک کے ریمارک کا جائزہ لے گی ، ترجمان
پیر 8 اگست 2016 17:01
ریو ڈی جنیرو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔08 اگست۔2016ء) بین الاقوامی اولمپک کمیٹی ( آئی او سی ) نے کہا کہ وہ کوئی تبصرہ کرنے سے قبل چینی مدمقابل سن یانگ پر آسٹریلوی تیراک میک ہواٹن کی طرف سے چست کئے جانے وال غیر دوستانہ کمنٹ پر غور کر ے گی ، آئی او سی کے ترجمان مارک ایڈمز نے اتوار کو کہا کہ انہیں اس وقت وقوعہ کا علم نہیں تھا جبکہ اخبار نویسوں نے انہیں بتایا کہ ہواٹن نے 400میٹر فری سٹائل کے دفاعی چمپئن سن کو ” نشئی “ کہا ہے اس نے ریو اولمپک گیمز میں مردوں کے چار سو میٹر کے فری سٹائل فائنل سے قبل اور بعد میں یہ فقرہ دوہرایا ۔
ایڈمز نے کہامجھے اس واقعہ کاعلم نہیں میں اس کا جا ئز ہ لو ں گا ، سن ہوٹن کے مقابلے میں معمولی سے فرق کے ساتھ ہفتے کی رات چار سو میٹر کا اعزاز کھو بیٹھا ،ہواٹن نے ریو اولمک سوئمنگ فائنل میں 3منٹ 41.55سیکنڈ میں یہ مقابلہ جیت لیا ۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
پاکستان نے کیو یز کوآخری ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ میں 9 رنز سے شکست دیدی، دونوں ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز 2-2 سے برابر
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
بابراعظم کیخلاف بولنگ انجوائے کرتا ہوں، عادل رشید