امریکی کھلاڑی نے ترانے کے احترام میں کھڑے ہونے سے انکارکردیا
اتوار 28 اگست 2016 19:29
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔28اگست۔2016ء) امریکی نیشنل فٹ بال لیگ کے ایک کھلاڑی نے قومی ترانے کے دوران کھڑے ہونے سے انکار کر کے ملک میں نسلی امتیاز اور سیاہ فام لوگوں کے ساتھ ہونے والی مبینہ ناانصافیوں کے خلاف احتجاج کیا ۔کولن یپرن سان فرانسسکو 49 ٹیم سے کھیلتے ہیں جب قومی ترانا بج رہا تھا تو اس وقت وہ اپنی کرسی پر بیٹھے رہے اور کھڑے نہیں ہوئے۔
انھوں نے اپنی اس حرکت پر وضاحت پیش کرتے ہوئے کہا: میں اس پرچم یا ملک کی تعظیم کے لیے کھڑا ہونے نہیں جارہا ہے جو سیاہ فام اور دوسرے رنگ و نسل کے لوگوں کو دباتا ہے۔بعض مداحوں نے اس وقت ان کی اس حرکت پر ان کی توہین بھی کی۔قومی ترانے کے دوران پرچم کے اعزاز میں کھڑے نہیں ہونے کی وجہ سے اس کھلاڑی پر سوشل میڈیا میں کافی نکتہ چینی ہو رہی ہے۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Pakistan tour of England 2024
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
نیوزی لینڈ نے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے لیے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ میں ( کل ) تین میچزکا فیصلہ ہو گا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ